تحریک انصاف کی حکومت کے قرضوں میں ایک سال میں کتنے ہزار ارب روپے کا اضافہ ہوا؟، ملکی قرضے کتنے بڑھ گئے؟ حیرت انگیز انکشافات
کراچی(این این آئی) وفاقی حکومت کے قرضوں میں ایک سال میں 6ہزار 358ارب روپے کا اضافہ ہوا جبکہ ملکی قرضوں میں 4 ہزار 377 ارب روپے اضافہ ہوا۔ وفاقی حکومت کے قرضوں میں ایک سال میں 6ہزار 358ارب روپے کا اضافہ ہوا، اکتوبر 2019 تک مرکزی حکومت کے قرضے 32 ہزار 197 ارب روپے ہوگئے,… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت کے قرضوں میں ایک سال میں کتنے ہزار ارب روپے کا اضافہ ہوا؟، ملکی قرضے کتنے بڑھ گئے؟ حیرت انگیز انکشافات