کورونا کے باعث لکس اسٹائل ایوارڈ کی تقریب منعقد نہ کرنے کا اعلان ایوارڈز کا فنڈکہاں خرچ کیا جائیگا؟جانئے
کراچی (این این آئی)کورونا وائرس کے باعث رواں سال لکس اسٹائل ایوارڈز کی تقریب منعقد نہیں کی جائے گی۔لکس اسٹائل ایوارڈز کے منتظمین نے اعلان کیا ہیکہ اس سال ایوارڈز کی تقریب نہیں ہوگی اور ایوارڈز کا فنڈ اخوت فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر کورونا بحران کا شکار انٹرٹینمنٹ اور فیشن انڈسٹری سے تعلق رکھنے… Continue 23reading کورونا کے باعث لکس اسٹائل ایوارڈ کی تقریب منعقد نہ کرنے کا اعلان ایوارڈز کا فنڈکہاں خرچ کیا جائیگا؟جانئے