تحریک انصاف نے پنجاب، خیبر پختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ کا فیصلہ کر لیا
لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کی اسمبلیاں 20 دسمبر تک تحلیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اس حوالے سے ترجمان وزیر اعلیٰ و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ ہم نے 15سے 20دسمبر کے درمیان اسمبلیوں سے نکلنے کا فیصلہ کیا ہے، اسمبلیاں 20تاریخ تک تحلیل کردی جائیں… Continue 23reading تحریک انصاف نے پنجاب، خیبر پختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ کا فیصلہ کر لیا