پاکستان مردہ باد کا نعرہ لگائو، بھارتی ٹی وی اینکر نے جب مقبوضہ کشمیر کے شہری کو لائیو شو میں یہ کہا تو اس نے ایسا جواب دیا کہ بھارتی غصے میں تلملا کر رہ گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی اور زہر اگلنے والے بھارتی ٹی وی اینکر ارناب گو سوامی کے منہ پر مقبوضہ کشمیر کے شہری بابر قادری نے بھارت مردہ باد کا نعرہ لگا کر سیخ پا کر دیا، ارناب گو سوامی غصے میں پاگل ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے خلاف… Continue 23reading پاکستان مردہ باد کا نعرہ لگائو، بھارتی ٹی وی اینکر نے جب مقبوضہ کشمیر کے شہری کو لائیو شو میں یہ کہا تو اس نے ایسا جواب دیا کہ بھارتی غصے میں تلملا کر رہ گئے