چین اور ملائشیا سے فری ٹریڈ معائدے کی آڑ میں اربوں کی کرپشن پکڑی گئی، سنسنی خیز انکشافات
اسلام آباد(آن لائن) فری ٹریڈ معائدے کے تحت درآمدات میں وسیع پیمانے پر مالی بدعنوانی اور کرپشن کی نشاندہی کی گئی ہے، فری ٹریڈ معائدے کی آڑ میں سسٹم کے کرپٹ افسران نے چین اور ملائشیا سے درآمد کی جانے والی مصنوعات پر بھی ٹیکس کی چھوٹ دی تھی جس سے قومی خزانہ کو مجموعی… Continue 23reading چین اور ملائشیا سے فری ٹریڈ معائدے کی آڑ میں اربوں کی کرپشن پکڑی گئی، سنسنی خیز انکشافات