معروف اداکار زاہد احمد کو نئے ڈرامے ’’عشق زہے نصیب ‘‘میں پہچاننا لگ بھگ ناممکن
کراچی (این این آئی)زاہد احمد معروف اداکار ہیں مگر نئے ڈرامے ’’عشق زہے نصیب ‘‘میں ان کو پہچاننا لگ بھگ ناممکن ہے۔زاہد احمد اس ڈرامے میں ایک ایسے شخص کا کردار ادا کررہے ہیں جو اسپلٹ پرسنٹلٹی ڈس آرڈر (ایک شخصیت میں کئی شخصیات کی موجودگی) کا شکار ہے۔زاہد احمد نے کہا کہ میں ڈرامے… Continue 23reading معروف اداکار زاہد احمد کو نئے ڈرامے ’’عشق زہے نصیب ‘‘میں پہچاننا لگ بھگ ناممکن