وہ معروف جوڑا جن کی پانچویں شادی بھی ناکام ہو گئی، 12دن بعد ہی طلاق
لاس اینجلس( آن لائن ) اداکارہ پامیلا اینڈرسن کی پانچویں شادی 12 دن بعد ہی طلاق پر ختم ،دلچسپ بات یہ ہے کہ پامیلا اینڈرسن کی طرح ان کے شوہر جان پیٹرس کی بھی یہ پانچویں شادی تھی، ان کی بھی پہلی چاروں شادیاں طلاق پر ختم ہوئیں۔ہالی وڈ اداکارہ 52 سالہ پامیلا ایڈرسن نے… Continue 23reading وہ معروف جوڑا جن کی پانچویں شادی بھی ناکام ہو گئی، 12دن بعد ہی طلاق