پاکستانی اداکارہ میرا امریکا میں پھنس گئی،داکارہ میرا نے کہا ہے کہ ان کا کیمرہ اور پروڈیوسر امریکا میں انتقال کر گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی اداکارہ میرا امریکا میں پھنس گئی ہیں انہوں نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ وہ شدید مشکلات کا سامنا کر رہی ہیں ۔ امریکا میں پھیلتے کرونا وائرس کی وجہ سے وہ بہت خوفزدہ ہیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ ان کا کیمرہ اور پروڈیوسر امریکا میں انتقال… Continue 23reading پاکستانی اداکارہ میرا امریکا میں پھنس گئی،داکارہ میرا نے کہا ہے کہ ان کا کیمرہ اور پروڈیوسر امریکا میں انتقال کر گئے