اداکارہ ماہ نورایک تاجر کیساتھ رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں
لاہور (این این آئی) اداکارہ ماہ نور ایک تاجر کے ساتھ رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں۔ نکاح سادگی سے ہوا، اگلے ماہ شادی کی تقریب دھوم دھام سے ہو گی۔اداکارہ ماہ نور نے افتخار بھٹی نامی تاجر سے شادی کر لی۔ ان کے نکاح کی رسم گزشتہ شب سادگی سے اداکی گئی جس میں صرف… Continue 23reading اداکارہ ماہ نورایک تاجر کیساتھ رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں