مسجد نبویؐ کے ریاض الجن میں دعا مانگنا میری زندگی کا سب سے پرسکون تجربہ تھا جسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا، اداکارہ ماورا حسین
کراچی (این این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماورا حسین نے والدہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔اداکارہ نے مک المکرمہ سے ویڈیو شیئر کی ہے تاہم اس سے قبل انہوں نے والدہ کے ساتھ مقدس شہر مدینہ منورہ سے تصاویر شیئر کی تھیں ۔انسٹاگرام پر اداکارہ ماورا حسین نے تصاویر شیئر… Continue 23reading مسجد نبویؐ کے ریاض الجن میں دعا مانگنا میری زندگی کا سب سے پرسکون تجربہ تھا جسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا، اداکارہ ماورا حسین