عائزہ خان نے پالتو کتے کو اپنا فیملی ممبر قرار دیدیا،لوگ شہرت اور پیسہ آنے سے قبل پالتو جانور کیوں نہیں رکھتے ؟ سوشل میڈیا صارفین کی تنقید
کراچی(این این آئی) اداکارہ عائزہ خان کی فیملی میں ننھے منے ’ملن‘ کا اضافہ ہوگیا۔عائزہ خان نے انسٹا گرام پر کچھ تصاویر شیئر کیں جس میں وہ زلفیں بکھیرے چہرے پر مسکراہٹ سجائے اپنی گود میں پالتو کتا لیے بیٹھی نظر آرہی ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے تعارف کرواتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ملیں… Continue 23reading عائزہ خان نے پالتو کتے کو اپنا فیملی ممبر قرار دیدیا،لوگ شہرت اور پیسہ آنے سے قبل پالتو جانور کیوں نہیں رکھتے ؟ سوشل میڈیا صارفین کی تنقید