انٹرنیٹ صارفین شلوار قمیض کا مذاق اْڑانے پر پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس پر ٹوٹ پڑے
کراچی(این این آئی) اداکارائیں بسااوقات سوشل میڈیا پر کچھ ایسا پوسٹ کر دیتی ہیں کہ ایک طوفان سا آ جاتا ہے اور لوگ ان کو ہدف تنقید بنا لیتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ اداکارہ زارانور عباس سے سرزد ہو گیا جنہوں نے لاشعوری طور پرپاکستانی عورت کے روایتی مشرقی لباس شلوار قمیض کو برا بھلا… Continue 23reading انٹرنیٹ صارفین شلوار قمیض کا مذاق اْڑانے پر پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس پر ٹوٹ پڑے