300 سے زائد افراد کے تمام آؤٹ ڈور اجتماعات پر فوری پابندی عائد، اعلامیہ جاری
اسلام آباد (این این آئی) ملک میں کورونا کی دوسری لہر میں شدت آنے کے بعد قومی رابطہ کمیٹی (این سی سی)نے کورونا سے بچاو کے لیے گزشتہ دنوں لیے گئے فیصلوں کی تفصیلات جاری کردیں۔این سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 300 سے زیادہ افراد کے تمام آٹ ڈور اجتماع پر… Continue 23reading 300 سے زائد افراد کے تمام آؤٹ ڈور اجتماعات پر فوری پابندی عائد، اعلامیہ جاری