اتوار کے بجائے جمعہ کو عام تعطیل، اہم قدم اٹھا لیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ میں خواتین پر گھریلو تشدد کے خلاف بل اور جمعے کو ہفتہ وار تعطیل کے لیے قرارداد جمع کرادی گئی۔چیئرمین صادق سنجرانی کی صدارت میں سینیٹ کا اجلاس ہوا جہاں جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے قرارداد پیش کرتے ہوئے کہا کہ جمعے کے روز ہفتہ وار تعطیل… Continue 23reading اتوار کے بجائے جمعہ کو عام تعطیل، اہم قدم اٹھا لیا گیا