ائیر لائنز کی ایس او پیز کی کھلم کھلا خلاف ورزی، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بڑا قدم اٹھا لیا
لاہور( این این آئی )کرونا وائرس کے پھیلا ئوکی روک تھام کے لئے جاری کردہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پرسول ایوی ایشن اتھارٹی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ائیرلائنز کو وارننگ جاری کردی۔ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ائیرپورٹ سروسز عامر محبوب نے تمام ائیرپورٹ منیجرزکو مراسلہ لکھ دیا ہے میں انہیں ایئرلائنز کی نگرانی… Continue 23reading ائیر لائنز کی ایس او پیز کی کھلم کھلا خلاف ورزی، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بڑا قدم اٹھا لیا