تبدیلی وہی لوگ لاتے ہیں جو رسک لینے کو تیار ہوتے ہیں، جو کرنا ہے، بس کرجائیں، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی کھری باتیں
اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ تبدیلی وہی لوگ لاتے ہیں جو رسک لینے کو تیار ہوتے ہیں، جو کرنا ہے، بس کرجائیں، نیت ٹھیک ہونی چاہیے، لوگ تنقید کرتے رہیں گے،جوسمت چل رہی ہے اسے چلنے دیں،پی آئی سی واقعہ افسوس ناک اور قابل مذمت ہے۔… Continue 23reading تبدیلی وہی لوگ لاتے ہیں جو رسک لینے کو تیار ہوتے ہیں، جو کرنا ہے، بس کرجائیں، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی کھری باتیں