کراچی واقعہ پاک فوج کی بھی بدنامی کا باعث بنا،آرمی چیف کے نوٹس پر پیپلز پارٹی کا ردعمل

20  اکتوبر‬‮  2020

کراچی واقعہ پاک فوج کی بھی بدنامی کا باعث بنا،آرمی چیف کے نوٹس پر پیپلز پارٹی کا ردعمل

اسلام آباد(آ ن لائن )پاکستان پیپلزپارٹی نے کراچی واقعے پر آرمی چیف کے نوٹس لینے کا خیرمقدم کیا ہے ۔پیپلزپارٹی کی سینئیر رہنماء سینیٹر شیری رحمان نے ایک بیان میں کہا کراچی واقعہ پاک فوج کی بھی بدنامی کا باعث بنا۔کراچی واقعے کی وجہ سے پولیس کا مورال ڈاؤن ہوا۔آئی جی کو یرغمال بناکر من… Continue 23reading کراچی واقعہ پاک فوج کی بھی بدنامی کا باعث بنا،آرمی چیف کے نوٹس پر پیپلز پارٹی کا ردعمل