آئی جی پنجاب انعام غنی کی تعیناتی پر سوالات اٹھ گئے معاملہ عدالت جا پہنچا
لاہور(این این آئی ) انسپکٹرجنرل پولیس پنجاب انعام غنی کی تعیناتی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ۔درخواست گزار نے وفاقی حکومت، پنجاب حکومت اور آئی جی پنجاب کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ آئی جی پنجاب انعام غنی کی تعیناتی میں قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے۔ درخواست گزار نے کہا… Continue 23reading آئی جی پنجاب انعام غنی کی تعیناتی پر سوالات اٹھ گئے معاملہ عدالت جا پہنچا