یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کو کھولنے کا فیصلہ، طلبہ کیلئے خوشخبری
لاہور (آن لائن) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کوبروز پیر 17 اگست سے جزوی طورپرکھول دیا جائے گا۔اس حوالے سے طلباء اور عملے کو مکمل طور پر حکومتی ایس او پیز پر عمل درآمد کرنے کی ہدایات بھی جاری کر دی گئی ہیں۔نیز یونیورسٹی ہاسٹل اور بسوں میں جراثیم کش سپرے کروا کر ڈس… Continue 23reading یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کو کھولنے کا فیصلہ، طلبہ کیلئے خوشخبری