گولن گول ہائیڈل پاور سٹیشن کو بند کر دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)گولن وادی میں گلیشیئر پگھلنے کی وجہ سے شدید سیلاب کے باعث ایمرجنسی صورت حال میں گولن گول ہائیڈل پاور سٹیشن کو بند کر دیا گیا، صفائی کا کام مکمل ہوتے ہی بجلی کی پیداوار دوبارہ شروع ہو جائے گی۔ ایک بیان میں ترجمان نے کہاکہ پاور ہاؤس مکمل طور پر… Continue 23reading گولن گول ہائیڈل پاور سٹیشن کو بند کر دیا گیا