آسیہ بی بی پاکستان میں نہیں بلکہ اسے کس ملک بھیج دیا گیا ہے؟ صحافی گل بخاری کے ٹوئٹ نے نیا ہنگامہ کھڑا کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) توہین رسالت کیس میں رہا ہونے والی آسیہ بی بی کے بارے میں افواہیں ہیں کہ وہ بیرون ملک جا چکی ہیں لیکن اب اس کی بیرون ملک منتقلی کے بارے میں خاتون صحافی گل بخاری نے ٹوئیٹ کردی۔گل بخاری نے لکھاکہ ”بااعتبار ذرائع کے مطابق حکومت نے عمدہ طریقے سے کام… Continue 23reading آسیہ بی بی پاکستان میں نہیں بلکہ اسے کس ملک بھیج دیا گیا ہے؟ صحافی گل بخاری کے ٹوئٹ نے نیا ہنگامہ کھڑا کردیا