گریوں کو کھانا مختلف امراض کا خطرہ کم کرے
اسپین (مانیٹرنگ ڈیسک) ہفتہ بھر میں تین بار کچھ مقدار میں بادام، اخروٹ، پستہ ، مونگ پھلی سمیت کسی بھی قسم کی گریاں کھانا عادت بنانا مختلف امراض سے موت کا خطرہ نمایاں حد تک کم کردیتا ہے۔ یہ بات اسپین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ بارسلونا یونیورسٹی کی تحقیق میں… Continue 23reading گریوں کو کھانا مختلف امراض کا خطرہ کم کرے