چین پاکستان سے گدھے اور کتے درآمد کرنے کا خواہاں
اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کو بتایا گیا ہے کہ فنڈز کی کمی کی وجہ سے برآمدی شعبے کو بجلی پر دی جانے والے سبسڈی عارضی طور پر بند کی گئی ہے، کپاس کی کمی کی وجہ کا برآمدی شعبے کوشدید مشکلات کا سامنا ہے۔کمیٹی کا اجلاس سینیٹر ذیشان خانزادہ… Continue 23reading چین پاکستان سے گدھے اور کتے درآمد کرنے کا خواہاں