fbpx
تازہ تر ین :

کیکڑا ون

 ہائیڈروکاربنز موجود ہونے کے باوجودکیکڑا ون کنواں  کیوں بند کیا جارہا ہے ؟وزارت پٹرولیم نے خود ہی بتا دیا

  اتوار‬‮ 19 مئی‬‮‬‮ 2019  |  13:15
اسلام آباد (این این آئی)وزارت پٹرولیم نے کیکڑا ون میں تیل و گیس نہ ملنے کی تصدیق کردی ۔ ترجمان کے مطابق کیکڑا ون میں موجود ذخائر میں پانی کا تناسب زیادہ ہے۔ ترجمان کے مطابق ہائیڈروکاربن کا مطلوبہ ذخیرہ نہ مل سکا۔ترجمان پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق کنویں کی گہرائی اس ...