کوروناکا خطرہ ، بچت بازاربند،تمام حکم نامے منسوخ
کراچی (این این آئی)جان لیوا کورونا وائرس کے ممکنہ پھیلا ؤسے بچا کے پیش نظر کراچی میں لگنے والے تمام بچت بازاروں کو بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔بچت بازار اور میلے کے حوالے سے جاری تمام حکم نامے منسوخ کردئیے گئے، بچت بازار کے ایم سی کے زیر انتظام چلائے جاتے ہیں۔میئر کراچی… Continue 23reading کوروناکا خطرہ ، بچت بازاربند،تمام حکم نامے منسوخ