کمیل ننجیانی ہالی ووڈ فلم میں’’اوبر‘‘ ڈرائیور بن گئے، فلم رواں برس جولائی میں سینما گھروں کی زینت بنے گی
نیویارک (این این آئی)انجلینا جولی کے ساتھ فلم میں کاسٹ ہونے سے قبل ہی کمیل ننجیانی ایک اور آنے والی ہالی ووڈ فلم میں’’اوبر‘‘ ڈرائیور بن گئے۔ جی ہاں، کمیل ننجیانی کی آنے والی کامیڈی فلم ’اسٹیبر‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔ایکشن کامیڈی فلم ’اسٹیبر‘ کی کہانی دراصل ایک پولیس افسر اور منشیات کا کاروبار… Continue 23reading کمیل ننجیانی ہالی ووڈ فلم میں’’اوبر‘‘ ڈرائیور بن گئے، فلم رواں برس جولائی میں سینما گھروں کی زینت بنے گی