fbpx
تازہ تر ین :

کرونا کے مریضوں میں بتدریج کمی

پاکستان میں کرونا وائرس کا پیرا گراف مزید نیچے آگیا ملک میں کتنے ایکٹو کیسز رہ گئے ؟ پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

  جمعہ‬‮ 7 اگست‬‮ 2020  |  12:23
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں کرونا کے مریضوں میں بتدریج کمی، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران پاکستان میں 782نئے کرونا کیسز سامنے آئے جبکہ کرونا سے17اموات سامنے آئی ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 2 لاکھ 82 ہزار 645 ہوگئی،ملک بھر میں کورونا سے اموات کیتعداد 6 ہزار 52 ...