بھارتی اداکار کو اپنے والد کیساتھ مذاق کرنا مہنگا پڑگیا
ممبئی(این این آئی) بھارتی اداکار کرن ویر بوہرا کو اپنے والد کے ساتھ مذاق کرنا مہنگا پڑگیا۔بھارت کے نامور فوٹوگرافر نے فوٹوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں مشہور ٹی وی اداکار کرن ویر بوہرا نے اپنے والد کے ساتھ ایک مذاق کرنے کی کوشش کی لیکن والد نے فوراً سے اپنے… Continue 23reading بھارتی اداکار کو اپنے والد کیساتھ مذاق کرنا مہنگا پڑگیا