کراچی میں اپوزیشن کے جلسے کی سیکیورٹی کے لئے پلان تیار، کتنے ہزار اہلکار تعینات کئے جائیں گے، حیرت انگیز انکشاف
کراچی(این این آئی) کراچی باغ جناح میں اپوزیشن کے جلسے کی سیکیورٹی کے لیے پلان تیار کرلیا گیا، جلسے کی سیکیورٹی پر ساڑھے 4 ہزار سے زائد اہلکار تعینات ہوں گے، اہم رہنماؤں کوایس ایس یو،اسپیشل برانچ سیکیورٹی فراہم کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے باغ جناح میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسے کی… Continue 23reading کراچی میں اپوزیشن کے جلسے کی سیکیورٹی کے لئے پلان تیار، کتنے ہزار اہلکار تعینات کئے جائیں گے، حیرت انگیز انکشاف