کسی کرپٹ کو این آراو نہیں دیا جائے گا کابینہ کا فیصلہ منظر عام پر آگیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ عوامی دولت لوٹنے والوں کے ساتھ ایک جیسا برتاؤ کیا جائے گا، کسی کرپٹ کو این آر او کی شکل میں ریلیف نہیں دیا جائیگا، نہ ہی حکومت بلیک میل ہوگی۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے گذشتہ اجلاس… Continue 23reading کسی کرپٹ کو این آراو نہیں دیا جائے گا کابینہ کا فیصلہ منظر عام پر آگیا