ارطغرل غازی نے ستمبر میں پاکستان آنے کا اعلان کر دیا ،اسلام آباد میں کس طرز مسجد کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کے مشہور ترین ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے ترکش اداکار انگین التان دوزیاتان المعروف ارطغرل غازی اسلام آباد میں بلیو مسجد کے افتتاح کے لئے عنقریب پاکستان آرہے ہیں، ترکی کی طرز پر بلیو مسجد کا ریپلیکا بنانے والے معروف رہائشی منصوبے بلیو ورلڈ سٹی کی… Continue 23reading ارطغرل غازی نے ستمبر میں پاکستان آنے کا اعلان کر دیا ،اسلام آباد میں کس طرز مسجد کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے؟