پولیس نے بنگلہ سیل کیااس کے باوجود اہم دستاویزات غائب ہو گئیں،ڈاکٹر فصیح الحق عثمانی کی بیوہ نے چیف جسٹس سے اپیل کرتے ہوئے بڑے انکشافات کر دیے
کراچی (این این آئی) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں بیٹے کے ساتھ قتل ہونے والے داؤد انجینئرنگ کالج کے سابق پرنسپل ڈاکٹر فصیح الحق عثمانی کی بیوہ آسیہ عثمانی نے کہا ہے کہ میرے شوہر اور بیٹے کے قتل کیس میں پولیس کی جانب سے ملزمان کو بچانے کی کوشش کی جارہی ہے۔مجھے یقین ہے… Continue 23reading پولیس نے بنگلہ سیل کیااس کے باوجود اہم دستاویزات غائب ہو گئیں،ڈاکٹر فصیح الحق عثمانی کی بیوہ نے چیف جسٹس سے اپیل کرتے ہوئے بڑے انکشافات کر دیے