معروف اسلامی شخصیت کوبڑاصدمہ
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اسلامی سکالرڈاکٹرذاکرنائیک کے والد ممبئ کے ایک ہسپتال میں انتقال کرگئے ۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرذاکرنائیک کے والد انتقال کر گئے ہیں جبکہ ڈاکٹر ذاکر نائیک کے والد ڈاکٹرعبدلکریم نائیک کی عمر 87 برس تھی ۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک اپنے والد کی نماز جنازہ میں شامل نہ ہو سکے ۔نمازجنازہ میں ڈاکٹرذاکرنائیک کے بھائی محمد اور… Continue 23reading معروف اسلامی شخصیت کوبڑاصدمہ