ڈالر کی اونچی چھلانگ ! عوام کیلئے ایک اور انتہائی بری خبر آگئی
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈالر کی اونچی چھلانگ سے انٹربنک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیاہے ۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربنک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 12 روپے 75 پیسے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد ڈالرکی قیمت 137 روپے ہو گئی۔ انٹربنک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کے… Continue 23reading ڈالر کی اونچی چھلانگ ! عوام کیلئے ایک اور انتہائی بری خبر آگئی