پاکستانیوں کو امید کی کرن نظر آنے لگیں ، خوشی کی خبر کرونا وائرس کے 19 مریض صحت یاب ہوکر گھر چلے گئے
کوئٹہ (این این آئی) چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن (ر) فضیل اصغر نے کہا ہے کہ بلو چستان میں اس وقت کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 158ہے جن میں سے 19صحت یاب ہوکر گھر جا چکے ہیں ، صوبے کے 33میں سے صرف ایک ضلع میں کورونا وائرس موجود ہے ، تفتان میں 1700کنٹینر کمرے… Continue 23reading پاکستانیوں کو امید کی کرن نظر آنے لگیں ، خوشی کی خبر کرونا وائرس کے 19 مریض صحت یاب ہوکر گھر چلے گئے