الیکشن میں فوج کا کوئی عمل دخل نہیں ہوگا، دھاندلی کی افواہوں پر چیف الیکشن کمشنر کا اہم اعلان
اسلام آباد (این این آئی) چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے کہاہے کہ دھاندلی کی افواہیں بے بنیاد ہیں،الیکشن میں فوج کا کوئی عمل و دخل نہیں ہوگا،پولیس رینجرز ایف سی کے اہلکار الیکشن سیکورٹی دیں گے،الیکشن ایکٹ سے ہٹ کر کوئی چیز نہیں ہوگی،پی ٹی آئی وزراء اور سینیٹر سینیٹر گلگت… Continue 23reading الیکشن میں فوج کا کوئی عمل دخل نہیں ہوگا، دھاندلی کی افواہوں پر چیف الیکشن کمشنر کا اہم اعلان