عید الاضحی،چھٹیاں ہی چھٹیاں، سرکاری ملازمین کی موجیں ہوگئیں
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں عید الاضحیٰ 12 اگست کو منائی جائے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر نے اعلان کیا کہ ملک بھر میں عید الاضحیٰ 12 اگست کو منائی جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق 12 اگست… Continue 23reading عید الاضحی،چھٹیاں ہی چھٹیاں، سرکاری ملازمین کی موجیں ہوگئیں