سابق وزیراعظم چوہدری محمد علی کی آج 39ویں برسی جانتے ہیں آپ کہاں پیدا ہوئے تھے؟
عارف والا(آن لائن) پاکستان کے سابق وزیراعظم چوہدری محمد علی کی39 ویں برسی آج یکم دسمبربروز اتوار کومنائی جائیگی وہ 15 جولائی 1905 کوضلع جالندھر میں پیداہوئے قیام پاکستان کے بعد چوہدری محمد علی پہلے سیکرٹری جنرل اور 1951میں وفاقی وزیر خزانہ بنے 1955میں دستور ساز اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے اور11 اگست 1955سے12 ستمبر1956… Continue 23reading سابق وزیراعظم چوہدری محمد علی کی آج 39ویں برسی جانتے ہیں آپ کہاں پیدا ہوئے تھے؟