یوکرین کے مشہور چرنویل ایٹمی پلانٹ پر روسی قبضے کے بعد تابکار کا اخراج شروع ہو گیا
ماسکو (مانیٹرنگ، این این آئی)یوکرین کے مشہور چرنویل ایٹمی پلانٹ پر روس نے قبضہ کر لیا ہے، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق روسی قبضے کے بعد تابکاری کا اخراج شروع ہو گیا ہے، اس حوالے سے یوکرین کی نیوکلیئر ایجنسی کا کہنا ہے کہ چرنوبل سے گاما شعاعوں کا اخراج بڑھا ہے اور… Continue 23reading یوکرین کے مشہور چرنویل ایٹمی پلانٹ پر روسی قبضے کے بعد تابکار کا اخراج شروع ہو گیا