fbpx
تازہ تر ین :

پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی

عدالت نے پھل فروشوں، میڈیکل سٹورز، فارمیسیز میں بھی پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی لگا دی

  اتوار‬‮ 9 اگست‬‮ 2020  |  0:11
لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے پھل فروشوں، میڈیکل سٹورز، فارمیسیز میں بھی پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی عائد کر تے ہوئے محکمہ تحفظ ماحول کو عدالتی حکم پر عملدرآمد کروانے کا حکم دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ابوذر سلمان خان نیازی ایڈووکیٹ کی درخواست پر ...