نعرہ تکبیر، اللہ اکبر! پاکستان نیو ی کی بحیرہ عرب میں دھماکہ دار انٹری ، فضائوں میں جےایف 17 تھنڈر چھا گیا
اسلام آباد(آن لائن)پاک بحریہ اور برطانوی رائل نیوی کی شمالی بحیرہ عرب اور خلیج عدن میں مشترکہ بحری مشقوں کا انعقاد کیا گیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق بحری مشقوں میں پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار، سیف اور دہشت جبکہ رائل نیوی کے جہاز ایچ ایم ایس آرگل نے شمولیت کی… Continue 23reading نعرہ تکبیر، اللہ اکبر! پاکستان نیو ی کی بحیرہ عرب میں دھماکہ دار انٹری ، فضائوں میں جےایف 17 تھنڈر چھا گیا