fbpx
تازہ تر ین :

پاکستان کے سیاسی نقشے پر تنقید پر عامر لیاقت بھڑک اٹھے

نقشہ تو بن گیا کسی کے باپ میں ہمت ہے تو بدل کر دکھائے،پاکستان کے سیاسی نقشے پر تنقید پر عامر لیاقت بھڑک اٹھے

  جمعہ‬‮ 7 اگست‬‮ 2020  |  23:38
کراچی (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے پاکستان کے سیاسی نقشے پر تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا نقشہ تو بن گیا کسی کے باپ میں ہمت ہے تو بدل کر دکھائے، ہربات، فیصلے پر تکلیف، ہم نے حدود بنادیں، باقی حدود میں ...