خدانخواستہ سری لنکا جیسی صورتحال سے بچنا ہے توغیر معمولی فیصلے کرنا ہونگے،پاکستان ٹیکس بار کا مفید مشورہ
لاہور( این این آئی)پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر عابد حفیظ عابد نے کہاہے کہ حکومت سیاسی پوائنٹ سکورنگ کی بجائے موثر اور پائیدار معاشی پالیسیوںکا اعلان کرے ، ملک کو درپیش معاشی بحران سے نمٹنے کیلئے عملی اقدامات نا گزیر ہیں وگرنہ ہماری آنے والی نسلیں سیاستدانوں کو معاف نہیں کریں… Continue 23reading خدانخواستہ سری لنکا جیسی صورتحال سے بچنا ہے توغیر معمولی فیصلے کرنا ہونگے،پاکستان ٹیکس بار کا مفید مشورہ