عام انتخابات کیلئے تیاریاں مکمل،عمران خان،شاہ محمود،جہانگیر ترین کے حلقوں کے بارے میں حیرت انگیزفیصلہ،شیخ رشیدکو بڑا سرپرائزدیدیاگیا
لاہور(آئی این پی) پاکستان تحر یک انصاف نے آئندہ عام انتخابات کیلئے پارٹی کے مرکزی اور صوبائی قائدین کے حلقے کے انتخابات کا70فیصد کام مکمل کر لیا ‘چیئر مین تحر یک انصاف عمران خان 3حلقوں ‘وائس چےئر مین شاہ محمودقر یشی اور سیکرٹری جنرل جہا نگیر خان ترین سمیت کئی قائدین 2/2حلقوں سے عام انتخابات… Continue 23reading عام انتخابات کیلئے تیاریاں مکمل،عمران خان،شاہ محمود،جہانگیر ترین کے حلقوں کے بارے میں حیرت انگیزفیصلہ،شیخ رشیدکو بڑا سرپرائزدیدیاگیا