fbpx
تازہ تر ین :

پاکستانیوں پر قرضہ

پی ٹی آئی کا ایک سال، ہر پاکستانی مزید کتنے ہزار کا مقروض ہو گیا ایک سال میں مجموعی قرضہ ایک لاکھ 36 ہزارسے بڑھ کرکتنا ہو گیا ؟ تفصیلات جاری

  جمعہ‬‮ 30 اگست‬‮ 2019  |  11:50
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی حکومت نے پہلے سال میں ہر پاکستانی پر واجب الادا قرضوں میں مزید 46ہزار روپے کا اضافہ کر دیا ہے ۔ 1947ء سے جون 2018ء تک یعنی 70 سال میں آنے والی ہر حکومت نے مجموعی طور پر ہر پاکستانی پر ایک لاکھ 36 ہزار ...