پاکستان سے پنڈی ٹیسٹ ہارنے کا کوئی ڈر نہیں ہے، پال کولنگ وڈ اتوار 4 دسمبر 2022 | 23:14 راولپنڈی (این این آئی)انگلش ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ پال کولنگ وڈ نے کہا ہے کہ ہمیں پنڈی ٹیسٹ ہارنے کا کوئی ڈر نہیں ہے، ہمارا فیصلہ میچ کو دلچسپ بنانا تھا۔راولپنڈی میں ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن کے اختتام پر پال کولنگ وڈ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ...