نئے صوبوں کا قیام،پاکستان کی پارلیمانی سیاست میں نئی تاریخ رقم،پہلی مرتبہ مفاد عامہ کی آئینی ترامیم پر کھلی بحث،زبردست پیش رفت
کراچی (این این آئی) پاکستان کی پارلیمانی سیاست میں نئی تاریخ رقم ہوگئی۔ پہلی مرتبہ مفاد عامہ کی آئینی ترامیم پر کھلی بحث کا آغاز کردیا گیا۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی قانون وانصاف نے نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے عوامی سماعت کی۔ کراچی میں عوامی سماعت میں نئے صوبوں سے متعلق شہریوں کی رائے… Continue 23reading نئے صوبوں کا قیام،پاکستان کی پارلیمانی سیاست میں نئی تاریخ رقم،پہلی مرتبہ مفاد عامہ کی آئینی ترامیم پر کھلی بحث،زبردست پیش رفت