وزیراعظم کے زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، کتنے ارکان اسمبلی شریک نہ ہوئے؟ حیرت انگیز انکشاف
اسلام آباد (آئی این پی) وزیر اعظم نواز شریف کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں 206 لیگی ارکان پارلیمنٹ نے شرکت کی، وزیر داخلہ چودھری نثار ذاتی مصروفیات جبکہ تعلیم کے وزیر مملکت بلیغ الرحمان سمیت 14 ارکان بیرون ملک دوروں پر ہونے کی وجہ سے شرکت نہ کر سکے۔ اجلاس میں پارلیمانی ارکان… Continue 23reading وزیراعظم کے زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، کتنے ارکان اسمبلی شریک نہ ہوئے؟ حیرت انگیز انکشاف