نوشہرہ میں ٹیکنالوجی سٹی قائم کیاجائے گا،خیبرپختونخواحکومت کافیصلہ
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخواحکومت نے سی پیک کی کامیابی کی طرف ایک قدم اوربڑھاتے ہوئے نوشہرہ میں ٹیکنالوجی سٹی بنانے کافیصلہ کرلیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ٹیکنالوجی سٹی بنانے کافیصلہ وزیراعلی خیبرپختونخواپرویزخٹک کی زیرصدارت ہونے والے ایک اجلاس میں کیاگیا۔نوشہرہ میں یہ ٹیکنالوجی سٹی رشکئی انڈسٹریل زون میں تعمیرکیاجائے گا جبکہ اس کےلئے پاک فوج کے ادارے فرنٹیئرورکس… Continue 23reading نوشہرہ میں ٹیکنالوجی سٹی قائم کیاجائے گا،خیبرپختونخواحکومت کافیصلہ