بغیر ویکسینیشن دفاتر سمیت تمام مقامات پر داخلے پر پابندی عائد
کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان حکومت نے یکم اگست سے بغیر ویکسینیشن عوام کی دفاتر سمیت تمام مقامات پر داخلے پر پابندی عائد کردی۔میڈیا سے گفتگو میں ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہاکہ گزشتہ 10 روز کے دوران بلوچستان میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں اور صوبے میں رواں ماہ کورونا کے کیسز9.1فیصد تک بڑھے… Continue 23reading بغیر ویکسینیشن دفاتر سمیت تمام مقامات پر داخلے پر پابندی عائد